نبوت تشریح
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - اللہ تعالٰی کی طرف سے امر و نہی پانا یا امر و نہی کے ساتھ مخاطب کیا جانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - اللہ تعالٰی کی طرف سے امر و نہی پانا یا امر و نہی کے ساتھ مخاطب کیا جانا۔